دلچسپ اور عجیب

جاپانی شہر نے اسکولوں میں غیرحاضر بچوں کیلئے روبوٹ پیش کردیئے

ٹوکیو: جاپان کے ایک شہر نے اسکول نہ آنے والے بچوں کے لیے کمرہ جماعت میں نمائیندہ روبوٹ پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ روبوٹ اپنے کیمرے سے گھر بیٹھے بچے کو کمرہ جماعت تک لے جائیں گے۔کیوماموٹو شہر جاپان کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہاں کے ایک اسکول کا کہنا ہے ہم […]

Read More