جب بھی ملک نے ٹیک آف کیا خفیہ قوتیں متحرک ہوئیں ، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک نے جب بھی ٹیک آف کیا، خفیہ فورسز کو متحرک کیا گیا۔ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی یہی کہا، ان کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جب […]