پاکستان

ججز کی آڈیو مریم نواز کے میڈیا سیل نے لیک کی،سابق پرویز الٰہی

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ججز کی آڈیو مریم نواز کی سرپرستی میں چلنے والے میڈیا سیل نے لیک کی۔چوہدری پرویز الہی نے اپنے بیان میں آڈیو لیک کو عدلیہ کے خلاف منظم مہم قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی اور […]

Read More