پاکستان

جج لاہورہائیکورٹ کی عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔ڈپٹی کمشنر لاہور مس رافعہ حیدر کی جانب سے عورت مارچ ریلی کیلئے این او سی جاری نہ کیے جانے کیخلاف دائر درخواست پر جسٹس مزمل اختر شبیر نے سماعت کی۔ عدالت نے […]

Read More