جج ہمایوں دلاور متنازع فیس بک پوسٹ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو طلب کرلیا
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے عدالتی حکم پر جج ہمایوں دلاور کی متنازع فیس بک پوسٹ پر تحقیقات شروع کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو صبح طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سیشن کورٹ کے جج دلاور ہمایوں کی متنازع فیس […]