جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ”بائیکاٹ قطر“ کے بینرز آویزاں
جرمنی کے فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائیکاٹ قطر کے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔جرمن میڈیا کے مطابق بنڈس لیگا میں فٹبال شائقین کی جانب سے بائرن میونخ،بوروسیا ڈورٹمنڈ اور ہیرتھا برلن کے فینز نے قطر میں کھیلے جارہے فیفا ورلڈ کپ میں شائقین پر عائد کی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔دوسری جانب […]