پاک فوج کے بہادر جوانوں کوسلام
پاک فوج پاکستانی قوم پر جواحسانات کی بارش کررہی ہے اس کے احسانات شاید ہماری آنیوالی نسلیں بھی نہ چکا سکیں ، ملک سے دہشتگردی کے خاتمہ ، معاشی استحکام اور امن عامہ کے لئے وہ کھلے عام اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتی چلی آرہی ہے اور اپنا خون اس مٹی میں ملاکر وہ […]