تازہ ترین جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری : بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو شرکت کی دعوت جنوری 12, 2021 0 نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے صدارتی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان میں بھی دو شخصیات کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں ۔