پاکستان

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

اسلام آبادکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔دورانِ سماعت پراسیکیوٹر راجہ […]

Read More