انٹرٹینمنٹ

جویریہ اور سعود قاسمی کی میدان عرفہ میں فریضہ حج کی ادائیگی

مکہ المکرمہ: پاکستانی اداکارہ جویریہ اپنے شوہر اداکار سعود قاسمی کے ساتھ فریضہ حج ادا کرنے کیلئے مکہ المکرمہ میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کو وہ اپنے شوہر […]

Read More