فلسطین میں جو ہورہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے ، براک اوباما
امریکا کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہورہاہے وہ ناقابل برداشت ہے ،اپنے ایک بیان میں براک اوباما نے کہا کہ کسی نہ کسی حد تک ہم سب اس میں شریک ہیں ،علاوہ ازیں امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے […]