جہانیاں کے سول اسپتال میں 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی
جہانیاں: اوباش نوجوانوں نے سول اسپتال میں 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے سول اسپتال میں اوباش نوجوانوں نے 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مبینہ زیادتی کا شکار بچے کے والدین نے پولیس کو بتایا کہ […]