خاص خبریں

جی ایچ کیو پر حملہ؛ 26شرپسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیش

راولپنڈی: سی سی پی او راولپنڈی نے جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ کرنے والے 26 شر پسندوں کی تصاویر میڈیا کے سامنے پیش کر دیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سی پی اوسید خالد محمود ہمدانی نے بتایا کہ راولپنڈی پولیس اب تک 17مقدمات میں 264 افراد کو گرفتار کرچکی ہے جبکہ مقدمہ نمبر 708 تھانہ […]

Read More