حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 3.73فیصد اضافہ ہوا
اسلام آباد: ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 3 .73 فیصد رہی۔ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ حالیہ ہفتے میں ٹماٹر کی قیمت میں 19.71 فیصد ، سرخ مرچ کی قیمت میں 28.98، انڈوں کی قیمت میں 4.77 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کی قیمت […]