جرائم

حب ندی میں 3 دوست ڈوب گئے،زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر کمسن بچی جاں بحق

کراچی: حب ندی میں نہاتے ہوئے اتحاد ٹائون کے رہائشی 3 نوجوان ڈوب گئے جن کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق بلدیہ ٹاون اتحاد ٹاون کے رہائشی 15 سالہ ندیم معراج ، 20 سالہ واجد مہناج الدین اور 14 سالہ سعد اللہ حب ندی میں نہانے […]

Read More