حماس نےعارضی جنگ بندی کے تیسرے روز 13 اسرائیلیوں سمیت 17 یرغمالیوں کو رہا کردیا November 27, 2023 حماس کی جانب سے غزہ میں جاری چار روزہ عارضی جنگ بندی کے تیسرے روز معاہدے کے تحت 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور چار غیر ملکیوں کو رہا کردیا گیا۔ عارضی جنگ بندی کے تیسرے روز حماس نے اسرائیل کے 13 « مزید پڑھیں