حنیف عباسی کا عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عیدالاضحی پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کی آمدن 83 ارب روپیتک پہنچ گئی ہے، رواں مالی سال 42 ارب روپے پسنجر […]