معاشی اور سیاسی حکمت عملی کافقدان
پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ بظاہر حکومت کے پاس ایسی کوئی حکمت عملی نہیں جس سے ملک کو اقتصادی اور سیاسی بحران سے نکالا جاسکے جبکہ معاشی حالات کے ساتھ ساتھ سیاسی نظام بھی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کے اختلافی […]