حکمت و دانش کا قتل عام
حالات کے تےور دےکھتے ہوئے راقم نے اپنے گزشتہ کالم مےں بھی عرض کےا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو سائفر کےس کے بعد ممکنہ طور پر توشہ خانہ کےس مےں بھی سزا ہو سکتی ہے اور اےسا ہی ہو اکہ اس جرم مےں نہ صرف انہےں بلکہ ان کی اہلےہ بشریٰ بی بی […]