خاص خبریں

حکمران جماعتوں نے ’عدالتی اصلاحات بل‘ پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کردیا

اسلام آباد: حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے ‘سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023′ پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کر دیا ہے۔ حکمران جماعتوں نے مشترکہ بیان میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے فیصلے پر اپنے شدید ردعمل میں کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے […]

Read More