غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو 35 روز گزر گئے،مسلمان حکمران پونے دو ارب عوام کی حقیقی نمائندگی کا حق اداکریں
استنبول : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ مسلمان حکمران پونے دو ارب عوام کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کریں ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے استنبول میں الاتحاد العالمی العماءالمسلمین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو 35 روز گزر گئے ، بچوں […]