حکمران قرض خود ہڑپ کرتے ہیں ،ادائیگی کیلئے عوام کو قربانی کا بکرا بنا یاجاتاہے
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران قرض خود ہڑپ کرتے ہیں ادائیگی کیلئے عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جاتاہے ۔اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف معاہدہ قو م کے سامنے لائے ، پی ڈی ایم اور پی پی نے مہنگائی کیخلاف لانگ […]