خاص خبریں

حکومت کا عوام کو ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا عوام کو بڑا ریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لٹر کمی کر دی ،اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لٹر کمی کی گئی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طورپر بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو بند کرنے کیلئے 2 ہفتے کا وقت دے دیا، فیصلے سے یوٹیلیٹی سٹور کے ہزاروں ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔یاد رہے کہ یوٹیلیٹی سٹور کے 6 ہزار ملازم مستقل جبکہ دیگر کنٹریکٹ اور ڈیلی […]

Read More
خاص خبریں

میری حکومت خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے ، حسینہ واجد

طلبا کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہونے اور بھارت میں پناہ لینے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے اپنے 15 سالہ اقتدار کے خاتمے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ایئربیس […]

Read More
خاص خبریں

حکومت اور آرمی چیف یک جان دوقالب کی طرح ہیں ، وزیراعظم

شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 […]

Read More
پاکستان

حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں مجبوری نہیں نالائقی ، نااہلی اور کرپشن ہے ، نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں مجبوری نہیں نالائقی ، نااہلی اور کرپشن ہے۔راولپنڈی لیاقت باغ میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں کا ترجمان یہ دھرنا 5 دن مکمل کرچکا […]

Read More
پاکستان

حکومت سے بات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگی ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے 6 پارٹیوں کا اتحاد ہے، حکومت سے جو بھی بات ہو گی وہ تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگی عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بانی پی […]

Read More
پاکستان جرائم

حکومت نے جماعت اسلامی کے مطالبے پر گرفتار کارکن رہا کردیئے

وفاقی حکومت نے جماعت اسلامی کے مطالبات منظور کرنا شروع کر دیئے، گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا، چوتھے روز حکومت نے بڑا مطالبہ مانتے ہوئے جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنان کو رہا کر دیا گیا، جماعت اسلامی کی جانب […]

Read More
خاص خبریں

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج ہونگے

مہنگائی کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔جماعت اسلامی نے لیاقت بلوچ، امیر العظیم، سید فراست شاہ اور نصر اللہ رندھاوا پر مشتمل 4 رکنی مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی۔مذاکراتی ٹیم میں نائب […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی لگانے کافیصلہ

سپریم کورٹ سے ریلیف ملنے کے چند دن بعد حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ایک ایسا اقدام جسے ماہرین نے مضحکہ خیز، مایوس کن اور غیر پائیدار قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی پر پابندی کے اقدام کو اتحادیوں اور دشمنوں میں بہت کم حمایت ملی ہے۔یہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

حکومت نے عوم پر ایک اور پیٹرول بم گرادیا، 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر مہنگا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

Read More