حکومت، حساس ادارے کی شوگر ملز کو لین دین کا طریقہ بدلنے کیلئے3 دن کی ڈیڈ لائن
لاہور: وفاقی حکومت اور حساس ادارے نے شوگرملز کو اپنے بروکرز کیساتھ لین دین اور ملز کے اندر، ان کا خریدا گیا چینی اسٹاک رکھنے کے مشکوک اور خرابی کا سبب طریقہ کار کو تبدیل کرنے کیلیے 3 دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔حساس ادارے کی اہم شخصیت نے ’’ اسٹنگ آپریشن ‘‘ کرتے ہوئے رحیم […]