اداریہ کالم

دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے حکومت اورافواج متفق

وزیراعظم پاکستان اور سپہ سالارنے اس عزم کااظہارکیاکہ ملک سے دہشتگردی کے ناسور کوجڑ سے اکھاڑپھینکاجائے گا اوراس اہم مقصد کے لئے خواہ کسی بھی قسم کی قربانی دیناپڑی دریغ نہیں کریںگے۔ پڑوسی ملک بھارت اوردیگر پاکستان دشمن قوتیں گزشتہ دودہائیوں سے پاکستان کو دہشتگردی کے عفریت میں دھکیلے ہوئے ہیںان ممالک کاخیال تھا کہ […]

Read More