پاکستان معیشت و تجارت

حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے ، گوہر اعجاز

سابق نگران وفاقی وزیر اور پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے منہگے ترین آئی پی پیز کو کی گئی ادائیگیاں 1.95 ٹریلین روپے ( 1950 ارب) ہیں۔ گوہر اعجاز نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی […]

Read More