حکومت ختم ہونے کے بعد باجوہ نے ہمیں الیکشن کی لال بتی کے پیچھے لگا دیا، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہونے کے بعد میری باجوہ سے دو ملاقاتیں ہوئیں مگر اُس نے ہمیں الیکشن کی لال بتی کے پیچھے لگا دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جب ملک میں انصاف ہی […]