حکومت سندھ نے بلدیاتی الیکشن سے قبل انتخابی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری افسران کے تبادلہ ا ور تقرریوں سے متعلق درخواست پر چیف سیکرٹری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سرکاری وکیل کو3روز میں جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل بینچ کے روبرو بلدیاتی انتخابات سے قبل افسران […]