حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے ملکی اقتصادی نمو اور برآمدات میں ٹیکسٹائل کے شعبے کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس شعبے کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی […]