حکومت کا نیٹو سامان کی ترسیل کی مانیٹرنگ کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کو روکنے اور افغانستان میں امریکی و نیٹو و ایساف فورسز کو پٹرولیم مصنوعات و دیگر سامان کی ترسیل کی چیکنگ اور مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ آف کارگو رُولز 2023 متعارف کروائے جائیں گے۔ایف بی آرنے امریکی و […]