کھیل

خاتون ٹینس کھلاڑی نے سیلفی کی اجازت مانگنے والے مداح سے منگنی کرلی

سابق فرنچ اوپن اور ومبلڈن چیمپئن گیبرین موگوروزا نے2021 میں سیلفی کی اجازت مانگنے والے مداح سے منگنی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ گیبرین موگوروزا سے امریکا کے شہر نیویارک میں یو ایس اوپن کے دوران ایک مداح نے سیلفی کی اجازت مانگی تھی۔رپورٹس کے مطابق خاتون ٹینس کھلاڑی نے سوشل میڈیا پر بھی […]

Read More