دنیا

خدیجہ شاہ کیس میں پاکستان سے قونصلر رسائی مانگی ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ خدیجہ شاہ دہری شہریت رکھتی ہیں۔ ان کے کیس پر نظر رکھی ہوئی ہے اور پاکستانی حکام سے قونصلر رسائی مانگی ہے۔ اس سلسلے میں […]

Read More