صحت

خواتین غذا میں میگنیشیئم بڑھا کر دماغ توانا بنائیں

آسٹریلیا: پوری دنیا حافظے کی کمزوری، ڈیمنشیا اور الزائیمر کی گرفت میں آتی جا رہی ہے۔ تاہم حفاظتی طب کے تحت عام افراد اپنی غذا میں میگنیشیئم بڑھا کر اس خطرے سے بچ سکتے ہیں۔ اس ضمن میں بالخصوص خواتین کو زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے۔میگنیشیئم کھانے سے ایک جانب دماغ تندرست رہتا ہے تو دوسری […]

Read More