خواجہ آصف، احسن اقبال مذاکرات میں رکاؤٹ پیدا کررہے ہیں، شاہ محمود
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ احسن اقبال، خواجہ آصف مذاکرات کے راستے میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں جبکہ فضل الرحمان مذاکرات سے انکاری ہیں۔یوم مزدور کے موقع پر راولپنڈی میں پی ٹی آئی کی جانب سے مری روڈ پر ریلی کا انعقاد کیا گیا، پارٹی […]