کالم

سود سے پاک معیشت ترقی و خوشحالی کی ضامن

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کر کے معیشت بہتر ہو گی نہ ترقی اور خوشحالی آئے گی۔حکومت نے وعدہ کے باوجود سودی نظام کے خاتمہ کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا۔اسلامی ملک کا پورا معاشی نظام انگریز کے دیے ہوئے1839ربا ایکٹ پر کھڑا ہے۔ […]

Read More