خاص خبریں

دارالحکومت کی حدود سے باہر سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے دارالحکومت کی حدود سے باہر واقع ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اسلام آباد کا نام استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ہاؤسنگ سوسائٹیز کو اپنے ناموں میں سے ’’اسلام آباد‘‘ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ’’اسلام آباد‘‘ نام کی تبدیلی سے یہ تاثر ختم ہو گا کہ سوسائٹیز اسلام […]

Read More