دانتوں کی باقاعدگی سے صفائی ڈیمیشنیا کے خطرات کو ختم کرسکتی ہے
سینڈائی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دانتوں پر باقاعدگی سے برش کرنا ڈیمیشنیا کے خطرات کو ختم کر سکتا ہے۔جاپانی محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مسوڑھوں کی بیماری اور دانتوں کے گرنے اور اس مہلک بیماری کے درمیان گہرا تعلق ہے۔تحقیق میں دیکھا گیا […]