پاکستان جرائم

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، وجہ کیابنی ؟ شہریوں کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

اسلام آباد میں جلسے ، جلوسوں پرپابندی عائد کردی گئی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی ۔نوٹیفکیشن […]

Read More