دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیابھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں جسکا مقصد عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ پر دباﺅ ڈالنا ہے کہ وہ کشمیریوں کیساتھ کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کریں۔”یوم حق خود ارادیت“ کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر منایا جارہا ہے۔ یہ […]