دن کی نیند ڈیمینشیا سے بچانے میں مددگار قرار
لندن: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن کے وقت نیند کا لیا جانا بڑھاپے میں ڈیمینشیا سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے 40 سے 69 سال کی عمر کے درمیان 3 لاکھ 78 ہزار 932 برطانویوں کے ڈیٹا […]