دوبارہ دانت اگانے والی دنیا کی پہلی دوا جلد انسانوں پر آزمائی جائے گی
اوساکا: جاپانی سائنسدانون نے ایک بہت اچھی خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تیارکردہ دوا دانتوں سے محروم افراد میں دوبارہ نیا دانت اگاسکتی ہے۔ تجربہ گاہی آزمائش کے بعد اگلے سال یہ دوا انسانی آزمائش کا حصہ بن سکے گی۔اوساکا میں واقع ’میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ برائے کِٹانو ہسپتال‘ کے […]