ادارے نے سارے نام شامل کرکے دوراندیشی کا ثبوت دیا، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کیلئے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔شیخ رشید کا بیان میں کہنا تھا کہ تعیناتی کیلئے سمری آگئی ہے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ اب کسی کی پسند نا پسند […]