حنا ربانی کے دورہ افغانستان سے متعلق بیان پر شازیہ مری نے عبدالاکبر چترالی کو سنادی
اسلام آباد:وفاقی وزیر تخفیف غربت وسماجی تحفظ شازیہ مری وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی سے متعلق جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی کے بیان پر برس پڑیں اور کہا کہ یہ تنگ نظری کی سوچ ہے کہ ایک عورت نے افغانستان کا دورہ کیا اور چمن واقعہ ہوگیا۔قومی اسمبلی میں عبدالاکبر چترالی […]