دو ڈراموں میں کبریٰ خان اور اشنا شاہ کو ملنے والے رولز مجھے آفر ہوئے تھے، جنت مرزا
کراچی: پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ ’’پری زاد‘‘ اور ’’ہم کہاں کے سچے تھے‘‘ میں رولز کی آفرز ہوئی تھیں لیکن انہوں نے انکار کردیا۔انٹرویو میں جنت مرزا نے کہا کہ اُن سے ’’ہم کہاں کے سچے تھے‘‘ میں انہیں کبریٰ خان اور پری زاد میں اشنا شاہ کے […]