دکاندارنے چوروں سے تنگ آکران کی تصاویر سے ’دیوارِ شرم‘ بنادی
برمنگھم: برطانیہ میں فارمیسی کے مالک نے آئے دن چوری سے تنگ آکر نقب زنوں کو شرم دلانے کے لیے ’دیوارِ شرم‘ (وال آف شیم) بنادی ہے جس پر سی سی ٹی وی فوٹیج سے اسکرین شاٹ لے کر انہیں دکان کے بیرونی حصے پر چسپاں کیا گیا ہے۔برمنگھم میں پاک فارمیسی کے مالک واشف […]