یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف ملازمین کا چوتھے روز بھی دھرنا جاری August 29, 2024 حکومت کی جانب سے کیے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار حفیظ الدین نے ملازمین کے احتجاج میں شرکت اور تعاون « مزید پڑھیں