دھرنا سیاست اور ملک کا نقصان!
قارئین کرام!یوں تو وطن عزیز کی تاریخ میں بہت اتار چڑھاﺅ آئے کئی دفعہ پاکستان کو نقصان پہچانے کی کوشش کی گئی لیکن الحمداللہ بقول بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح(رح) پاکستان تاقیامت شاد و آباد رہے گا۔ہمیشہ پاکستان کے دشمنوں کو منہ کی ہی کھانا پڑی۔پاکستان میں گزشتہ چند سالوں سے جو طوفان […]