پاکستان

دہشت گردی 90ء کی دہائی سے ہے دوسری جنگ عظیم میں بھی انتخابات ہوئے تھے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن التوا کیس میں حکومت کی جانب سے فنڈز نہ ہونے اور دہشت گردی کے سبب انتخابات ملتوی کرنے کے موقف کو مسترد کردیا، چیف جسٹس نے کہا کہ دہشت گردی کا مسئلہ 90ء سے ہے دوسری جنگ عظیم میں بھی انتخابات ہوئے تھے۔پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی […]

Read More