ذاتی خواہش ہے کہ ہماری فوج سے صلح ہو، شیخ رشید
لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ذاتی خواہش ہے کہ ہماری فوج سے صلح ہو۔ راولپنڈی میں افطار ڈنر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ 15جون تک فیصلہ ہوجائے گا کہ انہوں نے آٸین و قانون کیساتھ جانا ہے یا جنگ و […]