روہڑی ، سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں September 13, 2024 روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق سرسید ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل « مزید پڑھیں